بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے دار مستعفی

datetime 19  جون‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)( ق )لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے داروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری احسن گھرال مسلم لیگ ق برطانیہ کی صدرات سے مستعفی ہو گئے،

ویمن ونگ برطانیہ کی صدر عابدہ بتول شاہ بھی عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں، مسلم لیگ ق لندن کے صدر نعیم عباس نے بھی عہدے سے استثنیٰ دے دیا۔

مستعفی صدر چوہدری احسن گھرال کا کہنا تھا کہ اس پارٹی کو سپورٹ نہیں کر سکتا جو کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرے، ملک کی بدقسمتی ہے

جو ایسے حکمران مسلط کر دئیے گئے۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو عوام کی اور نہ ہی پاکستان کی فکر ہے، مستقبل کا فیصلہ پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت کی قیادت میں کریں گے،

وہ جو ہمیں حکم صادر کریں گے اس پر من و عن عمل کیا جائے گا۔صدر مسلم لیگ ق لندن نعیم عباسی نے کہا کہ مستقبل کا فیصلہ احسن گھرال کی قیادت میں کریں گے، ہم ان کے شانہ بشانہ مل کر کام کریں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…