منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پولیس کا زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

لاہو(این این آئی)پولیس نے زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی سول لائنز حسن جاوید نے کہا کہ ابھی بھی زمان پارک میں شرپسند موجود ہیں، مزید کچھ لوگ بھی فرار کی کوشش کررہے تھے، جو پولیس کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی بھی اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں شرپسند موجود ہیں۔ ایس ایس پی حسن جاوید کے مطابق آپریشن سے متعلق حتمی فیصلہ اعلیٰ افسران کے حکم پر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اور لوگ بھی فرار کی کوشش کرتے ہیں جو پولیس کو دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پکڑے جانے والے 8مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…