ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد/پشاور/گلگت/مظفر آباد (این این آئی)پاکستان کے شمالی اور وسطی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، عمارتوں سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیان کے مطابق… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ