عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

27  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ میں ہو سکتا ہے کہ یہ میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہو ۔ ہم نے پاکستان کی بہترین کا مل کا خواب دیکھا تھا اس کا موقع ہمیں 2018میں ملا لیکن ہماری بدقسمتی ہے ہم اس طرح ڈلیور نہیں کر سکے ۔ سانحہ نو مئی واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں میرے خیال میں جو ہوا وہ غلط ہوا اس میں جو افراد ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…