اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم

datetime 3  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے زیرِ استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم دیدیا۔

اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے گاڑی کی درخواستِ سپرداری 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔گاڑی کے مالک افتخار گھمن کی جانب سے کیس کی پیروی وکیل مرزا عاصم بیگ نے کی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کہا کہ گاڑی کے مالک افتخار گھمن کو گاڑی واپس کی جائے، پولیس کو گاڑی مزید تفتیش یا فارنزک کے لیے درکار نہیں۔جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تھانہ سی ٹی ڈی نے گاڑی قبضے میں لی تھی۔جوڈیشل کمپلیکس میں گاڑی خراب ہونے کے بعد قبضے میں لی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…