منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

افواج پاکستان اور عوام کو کمزور کرنیوالوں کو کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی،آرمی چیف

datetime 29  مئی‬‮  2023

افواج پاکستان اور عوام کو کمزور کرنیوالوں کو کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی،آرمی چیف

راولپنڈی/کوئٹہ(این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے اور افواج و عوام کے درمیان رشتے کو کمزور کرنے کی کوششیں کرنیوالے افراد کو انکے مقاصد میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔ یہ بات انہوں نے پیر کو کوئٹہ کے دورے… Continue 23reading افواج پاکستان اور عوام کو کمزور کرنیوالوں کو کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوگی،آرمی چیف

9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، شہبازشریف

datetime 29  مئی‬‮  2023

9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، شہبازشریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف 9مئی کے خوفناک واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور یہ سابق وزیراعظم کے مذموم عزائم کی ناقابل تردید تائید ہے ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا ہے اورسخت وقت گزر… Continue 23reading 9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، شہبازشریف

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

datetime 29  مئی‬‮  2023

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پس پشت ڈالتے ہوئے فسطائی حکومت نے جنرل مشرف کے مارشل لا ء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، یہ فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہے جبکہ اس دوران ملکی معیشت… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

میری سوچ کے مطابق جناح ہاؤس حملے پر عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے،وزیرداخلہ

datetime 29  مئی‬‮  2023

میری سوچ کے مطابق جناح ہاؤس حملے پر عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے،وزیرداخلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میری سوچ کے مطابق عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے، ملٹری انویسٹی گیشن ٹیم نے فیصلہ کرنا ہے، جن لوگوں کو بھیجا گیا ان کا براہ راست عمران خان سے تعلق ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید… Continue 23reading میری سوچ کے مطابق جناح ہاؤس حملے پر عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے،وزیرداخلہ

حکومت کا بجٹ تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2023

حکومت کا بجٹ تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ پر آئی ایم ایف کو مکمل اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ 2023 – 24 کی تیاریاں جاری ہیں، حکومت نے وفاقی بجٹ پرآئی ایم ایف کومکمل اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حکام وزارت… Continue 23reading حکومت کا بجٹ تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ کیوںنہیں پہنچ سکتا؟وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ کیوںنہیں پہنچ سکتا؟وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے نوازشریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ نوازشریف اور جہانگیرترین اپنی سزاؤں کیخلاف نظرثانی کاحق استعمال کرچکے ہیں لہٰذا ان… Continue 23reading سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ کیوںنہیں پہنچ سکتا؟وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا انکشاف

خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے، چیف جسٹس

datetime 29  مئی‬‮  2023

خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کرنا ہے، خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی… Continue 23reading خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے، چیف جسٹس

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2023

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کے قانون بننیکا انکشاف سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران اس وقت ہوا جب اٹارنی جنرل نے بتایا کہ یہ… Continue 23reading نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

datetime 29  مئی‬‮  2023

نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ (ن) بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل کیا ،لاہور ہائیکورٹ سماعت نہیں کر سکتی۔… Continue 23reading نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 3,661