پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں،وزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کی غم اور درد کی کہانی ہے۔انہوںنے کہاکہ اقوامِ متحدہ… Continue 23reading پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں،وزیر اعظم


































