اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

datetime 6  جون‬‮  2023

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان… Continue 23reading بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

datetime 6  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی آئی کے سربراہ ہائی کورٹ میں سڑک حادثے میں پارٹی کے کارکن ظلِ شاہ کی موت کے حوالے سے حقائق اور شواہد کو چھپانے سے متعلق کیس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

datetime 6  جون‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے بھی مانگ لئے،حکومت نے بجٹ میں 47 ارب روپے فراہم کئے تو ہی عام انتخابات ممکن ہو سکیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کیلئے حکومت سے 47 ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

datetime 6  جون‬‮  2023

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔منگل کو دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور ملک عدالت میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 6  جون‬‮  2023

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں سابق وزیر فواد چوہدری کو چودہ جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے ۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فوادچودھری کو نوٹس جاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

datetime 6  جون‬‮  2023

تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے کیونکہ اس سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا، بروقت الیکشن نہ ہوئے تو چھ ماہ میں ملکی معیشت اور خراب ہوجائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید… Continue 23reading تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وزیراعظم نےاہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 5  جون‬‮  2023

وزیراعظم نےاہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس (آج) منگل6 جون طلب کر لیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نئے مالی… Continue 23reading وزیراعظم نےاہم اجلاس طلب کر لیا

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

datetime 5  جون‬‮  2023

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ… Continue 23reading وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم

datetime 5  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی دانستہ طور پر کھلے عام مقامی اور بین الاقوامی سامعین کو بڑی مہارت سے جھوٹی باتوں اور غلط بیانی سے گمراہ کر رہے ہیں،نو مئی کے واقعہ کے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے ، انسانی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیراعظم

1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 3,661