روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ ہم اپنی ضرورت کا ایک تہائی خام تیل روس سے لینا شروع ہوجائیں گے تو قیمتوں… Continue 23reading روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک