منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنے کی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت پر… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا

جناح ہائوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں توسیع

datetime 13  جون‬‮  2023

جناح ہائوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور( این این آئی) جناح ہائوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع کر دی گئی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہائوس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی، چیئرمین تحریک انصاف عدالت کے روبروپیش نہ ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات… Continue 23reading جناح ہائوس حملہ سمیت 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

datetime 13  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے 21جون تک جواب طلب کر لیا ۔سیکریٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اپیل میں فواد چوہدری،… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

روسی خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجا ئے کس کرنسی میں کی گئی؟مصدق ملک نے بتا دیا

datetime 13  جون‬‮  2023

روسی خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجا ئے کس کرنسی میں کی گئی؟مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن)میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا،183میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے اور اب جہاز سے روسی تیل کی پاکستان… Continue 23reading روسی خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجا ئے کس کرنسی میں کی گئی؟مصدق ملک نے بتا دیا

پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ ہوا 2018ء میں جو قرضہ 25کھرب تھا جون 2022ء میں بڑھ کر 49کھرب سے تجاوز کر گیا ،جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق مالی سال 2022-23ء کا جو پاکستان اقتصادی اکنامک ایڈوائزر ونگ وزارت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بپرجوائے بپھر گیا،جو کراچی سے صرف 600کلومیٹر دور رہ گیا ہے، طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 200کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، 30سے 40فٹ اونچی لہریں اٹھنے لگیں۔طوفان کا رخ فی الحال بھارتی گجرات کی طرف ہے، راستہ بدلا تو کراچی سمیت سندھ کی پوری ساحلی پٹی متاثر ہونے… Continue 23reading سمندری طوفان بائپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد قومی اسمبلی سے منظور

datetime 12  جون‬‮  2023

9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت اور اس کے چیئرمین نے 9 مئی کو آئین و قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے فوجی تنصیبات پر حملے کئے، اس جماعت اور اس… Continue 23reading 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد قومی اسمبلی سے منظور

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

datetime 12  جون‬‮  2023

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے ملک کی امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی۔… Continue 23reading وزیر اعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

زرمبادلہ کو بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال کے ریمارکس

datetime 12  جون‬‮  2023

زرمبادلہ کو بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے، زرمبادلہ کو بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں،حکومت کی مجبوریوں کو ہم سمجھ سکتے ہیں، سب کی ذمہ داری ہے تعاون کریں جبکہ عدالت عظمیٰ… Continue 23reading زرمبادلہ کو بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال کے ریمارکس

Page 95 of 3660
1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 3,660