ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

datetime 18  جون‬‮  2023

بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مالی امور پر حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے مذاکرات کل پیر کو ہوں گے جس میں دونوں جماعتوں کے مالی امور سے متعلق وزراء اور ماہرین حصہ لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں… Continue 23reading بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

انتہائی افسوسناک خبر، یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، ریسکیو آپریشن بند

datetime 17  جون‬‮  2023

انتہائی افسوسناک خبر، یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، ریسکیو آپریشن بند

ایتھنز(این این آئی)لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 310 پاکستانی سوار تھے جن میں سے صرف 12 بچ سکے، یونانی حکومت نے ریسکیو آپریشن بند کر کے تمام لاپتہ افراد کو مردہ قرار دے دیا۔جہاز پچھلے کئی دن سے سمند کے اندر خراب تھا، جہاز کو ٹیک… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر، یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، ریسکیو آپریشن بند

اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور، اہم مشاورت جاری

datetime 17  جون‬‮  2023

اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور، اہم مشاورت جاری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی آئینی مدت سے چند روز قبل تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق حکومتی اتحاد نے مشاورت شروع کردی ہے، حکومتی رہنماؤں کے درمیان قومی اسمبلی آئینی مدت سے… Continue 23reading اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور، اہم مشاورت جاری

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

datetime 17  جون‬‮  2023

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

ایتھنز (این این آئی)جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ،12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی میں 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں… Continue 23reading یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ ، 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

datetime 17  جون‬‮  2023

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

نیویارک (این این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد ہے جو کہ دنیا میں چھٹے نمبر… Continue 23reading دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

datetime 17  جون‬‮  2023

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں… Continue 23reading توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

datetime 17  جون‬‮  2023

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 2023 میں انتخابات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو 10 نومبر تک نئی حکومت کے لیے ووٹ ڈالنے کی امید رکھنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں وزیر توانائی نے کہا کہ ہاں یہ انتخابات کا سال ہے، میں پوری طرح سے امید کرتا ہوں اور… Continue 23reading قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

datetime 17  جون‬‮  2023

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

لاہور( این این آئی)بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن میں درج مقدمے پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا۔ معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈر سپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم سے جاری کئے گئے۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل پارلیمنٹری… Continue 23reading کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے… Continue 23reading آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 3,661