یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملکی سلامتی کے معاملات براہ راست آرمی کے تحت آتے ہیں، کیا طریقہ کار… Continue 23reading یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں،چیف جسٹس