حکومت کو پٹرولیم پر 60 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کا اختیار مل گیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف 215 ارب روپے بڑھا کر 94 کھرب 15 روپے کرنے کے بعد آئندہ مالی سال 24-2023 کیلئے 14ہزار 480 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی کثرت رائے سے منظور ی دیدی ۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں فنانس بل… Continue 23reading حکومت کو پٹرولیم پر 60 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کا اختیار مل گیا