منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

datetime 21  جون‬‮  2023

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس… Continue 23reading صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

datetime 21  جون‬‮  2023

آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

لندن (این این آئی)بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش میں سرچ آپریشن میں شریک کینیڈا کے طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پر آبدوز موجود ہونیکے اشارے ملے ہیں۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ زیر آب تلاش کے آلات نے آوازوں کا پتہ لگایا ہے، ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنائی دی ہیں،… Continue 23reading آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

datetime 21  جون‬‮  2023

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے سابق وفاقی وزیر ہوابازی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف غلام سرور خان کو اسلام آباد سے بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کر لیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس انسپکٹر سجاد الحسن نے تصدیق کی کہ راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس نے مشترکہ طور پر چھاپہ مار کر غلام سرور کو… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

datetime 21  جون‬‮  2023

پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو امریکہ جانے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا نیویارک کی طرف چلا گیا۔ جنگ اخبار میں… Continue 23reading پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

datetime 21  جون‬‮  2023

سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے ملازمین کو پہلے ہی دیگر سرکاری ملازمین کے مقابلے میں زیادہ تنخواہ ملتی ہے لیکن اب عدالتِ عظمیٰ کے گریڈ ایک تا بائیس کے تمام ملازمین تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافے کے مزے لیں گے جس کا اعلان حکومت نے بجٹ 2023-24ء میں کیا ہے۔جنگ اخبار… Continue 23reading سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کی ’’معاشی بحالی‘‘کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا عزم کریں اور اپنی توجہ بھٹکنے نہ دیں،متوقع سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع… Continue 23reading پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کی ’’معاشی بحالی‘‘کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا عزم کریں اور اپنی توجہ بھٹکنے نہ دیں۔ ’’اکنامک ریوائیول پلان‘‘کے عنوان سے تیار کردہ… Continue 23reading پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

datetime 20  جون‬‮  2023

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی۔ منگل کو درخواست وکیل عزیر چغتائی کے توسط سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ عام عدالتیں ہوتے ہوئے ملٹری کورٹس کے ذریعے سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قرار دیا جائے۔ استدعا کی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

datetime 20  جون‬‮  2023

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت… Continue 23reading چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

Page 89 of 3660
1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 3,660