ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

datetime 26  جون‬‮  2023

21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا جس کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا اور 6 رکنی… Continue 23reading 21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

datetime 26  جون‬‮  2023

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ تین افسران فوج سے فارغ کر دیئے گئے ہیں،سانحے کی… Continue 23reading سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

datetime 26  جون‬‮  2023

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

datetime 26  جون‬‮  2023

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہواجس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا… Continue 23reading مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی مشاورت مکمل

datetime 26  جون‬‮  2023

سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی مشاورت مکمل

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ میں حائل قانونی پیچیدگیوں کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق لیگل ٹیم نے واپسی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر کے نواز شریف کو بریفنگ دی۔ عید… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی مشاورت مکمل

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

datetime 26  جون‬‮  2023

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو اور صدر کی پنشن لیتے رہے، وزیر خزانہ

datetime 26  جون‬‮  2023

بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو اور صدر کی پنشن لیتے رہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(ایجنسیاں)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے‘بیوہ کے لواحقین کیلئے پنشن کی مدت 10سال ہوگی ‘ہمیں اصلاحات کی طرف جانا ہوگا ورنہ ایک وقت آئے گا جب یہ بوجھ… Continue 23reading بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو اور صدر کی پنشن لیتے رہے، وزیر خزانہ

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

datetime 26  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر تیسری سماعت کے موقع پر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے18 اموات

datetime 26  جون‬‮  2023

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے18 اموات

پشاور ،اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے نجی ٹی وی  سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 جون کو ہیٹ اسٹروک سے18 اموات ہوئیں، جاں… Continue 23reading مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے18 اموات

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 3,661