اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا