منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

datetime 17  جون‬‮  2023

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

نیویارک (این این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد ہے جو کہ دنیا میں چھٹے نمبر… Continue 23reading دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

datetime 17  جون‬‮  2023

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں… Continue 23reading توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

datetime 17  جون‬‮  2023

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 2023 میں انتخابات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو 10 نومبر تک نئی حکومت کے لیے ووٹ ڈالنے کی امید رکھنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں وزیر توانائی نے کہا کہ ہاں یہ انتخابات کا سال ہے، میں پوری طرح سے امید کرتا ہوں اور… Continue 23reading قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

datetime 17  جون‬‮  2023

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

لاہور( این این آئی)بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن میں درج مقدمے پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا۔ معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈر سپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم سے جاری کئے گئے۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل پارلیمنٹری… Continue 23reading کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سروس سے معطل

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے… Continue 23reading آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

datetime 17  جون‬‮  2023

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

datetime 17  جون‬‮  2023

جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے وہ انتخابات میں نہیں جائیں گے۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے حتمی طور پر طے کر لیا ہے کہ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں حصہ نہیں لیا جائے گا۔حکومت اور ن لیگ کے تمام اہم… Continue 23reading جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

datetime 16  جون‬‮  2023

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اعظم خان کے اہلخانہ کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے ، درخواست… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2023

آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کے تحت الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان کرے گا… Continue 23reading آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

Page 92 of 3660
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 3,660