منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور، اہم مشاورت جاری

datetime 17  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی آئینی مدت سے چند روز قبل تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق حکومتی اتحاد نے مشاورت شروع کردی ہے،

حکومتی رہنماؤں کے درمیان قومی اسمبلی آئینی مدت سے ایک ہفتہ قبل تحلیل کرنے کی تجویز پر غوری جاری ہے۔وزیراعظم شہبازشریف بھی قائد (ن) لیگ نواز شریف سے اسمبلی مدت کے معاملے پر ہدایت لیں گے۔ حکومتی حلقوں میں نومبر 2023ء کے پہلے ہفتے میں انتخابات کرنے پر مشاورت جاری ہے۔متفقہ لائحہ عمل کے لئے اتحادیوں کے سربراہی اجلاس میں حتمی فیصلہ ہوگا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…