بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

datetime 10  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز خٹک نے کہا تھا کہ میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں۔انہوںنے کہاکہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں نہ سیکریٹری جنرل کی آفر ہوئی ہے نہ ایسی کوئی آفر قبول کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…