راولپنڈی شہر کے مختلف راستے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر مکمل طور پر سیل
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیلئے راولپنڈی شہر کے مختلف راستوں کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کیلئے سکستھ روڈ پر سروے آف پاکستان کی عمارت کے سامنے اسٹیج تیار کیا گیا ، راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے پی… Continue 23reading راولپنڈی شہر کے مختلف راستے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر مکمل طور پر سیل



































