وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ عدالتی کارروائی پر سوالیہ نشان ہے، جو پٹیشن مسترد ہوگئی اس پر تین رکنی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

































