منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(این این آئی)یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کشتی حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی، جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق کشتی میں 400 سے 750 مسافر سوار تھے، 5 روز گزر جانے پر لاپتہ مسافروں کے زندہ ملنے کی امید معدوم ہوگئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق یونان میں گرفتار 9 مشتبہ انسانی اسمگلروں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گرفتار کییگئے انسانی اسمگلروں کا تعلق مصر سے ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…