آرمی چیف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ(نیوز ایجنسی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین میں دو روزہ دورے کے دوران امن و امان اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز… Continue 23reading آرمی چیف اہم دورے پر چین پہنچ گئے



































