جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے،جلد باضابطہ اعلان متوقع

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کامیاب کوششوں کے باعث بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان قرض بحالی پروگرام کیلیے حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان پیرس میں ملاقات سے بریک تھرو ہوا، پروگرام بحالی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہونے کے بعد باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی ٹیم کے درمیان گزشتہ تین دن سے مذاکرات جاری تھے، جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب بات چیت اور نئے ڈرافٹ کی تیاری کا عمل جاری رہا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم گزشتہ تین دن سے معاملات کو طے کرنے میں مصروف تھے، ہفتے کی علی الصبح آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی ٹیم نے نئے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…