چوہدری شجاعت کی اعلیٰ شخصیت کی موجودگی میں پرویز الہیٰ سے ملاقات
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں قید تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر چوہدری سالک حسین اور چوہدری وجاہت بھی موجود تھے۔ شجاعت حسین نے… Continue 23reading چوہدری شجاعت کی اعلیٰ شخصیت کی موجودگی میں پرویز الہیٰ سے ملاقات





























