اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول سامنے آ گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن)کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس جائیں گے، لندن میں 5سے 6ہفتے کے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔لندن پہنچنے کے بعد مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے تیاریاں مکمل کی جائیں گی،سعودی عرب میں نواز شریف کی شاہی خاندان سے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔
نواز شریف کی پاکستان واپسی کا شیڈول سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































