منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گی

datetime 23  جولائی  2023 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز وزیراعلی پنجاب بنیں گی۔حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے وزیراعلی پنجاب بننے کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک ساتھ ہاتھ اٹھائے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سروے کے مطابق ہر ضلع کے رہنما اور عوام مریم نواز کو وزیراعلی دیکھنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے سروے کا لنک بھی ٹوئیٹر پر شیئر کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…