جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بجلی کے بعد ملک بھر میں گیس چوری کے خلاف بھی آپریشن شروع

datetime 7  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل نے کہا ہے کہ گیس چوری کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔عامر طفیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گیس چوری پر قابو پانے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد لی ہے اور میٹر لائنوں پر لاک سسٹم لگا دیے ہیں۔
اْنہوں نے بتایا کہ 3 سال میں 803 مقدمات درج کیے گئے اور361 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی۔عامر طفیل نے بتایا کہ 50 فیصد سے زیادہ گیس بیرونِ ملک سے امپورٹ کی جاتی ہے اور امپورٹڈ گیس لوکل گیس سے 3 گنا مہنگی ہے۔

اْنہوں نے بتایا کہ حکومتی اداروں سے گیس کی مد میں 3 سو ارب روپے لینے ہیں۔ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل نے کہا کہ سوئی گیس کے محکمے میں پچھلے 23 سال سے افسران کو فری گیس کی سہولت ختم ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…