ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو… Continue 23reading مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

datetime 6  ستمبر‬‮  2023

پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

لاہور( این این آئی) حکومت نے پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری سے متعلق اطلاع پر مبنی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال کردی جبکہ ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کے لیے ٹوکن اجرا ء کا وقت بھی مقرر کردیا ۔ حکام کے مطابق تین سال بعد پاسپورٹ کی تیاری کے… Continue 23reading پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال

چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ، شوگرملوں کے گیٹ پر ایف بی آر ٹیمیں تعینات

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ، شوگرملوں کے گیٹ پر ایف بی آر ٹیمیں تعینات

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بھی چیکنگ… Continue 23reading چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ، شوگرملوں کے گیٹ پر ایف بی آر ٹیمیں تعینات

چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کیا جارہا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کیا گیا تھا، رہائی کے بعد… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کیلئے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بل سے اقساط وصول ہونے… Continue 23reading وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

بجلی بلوں میں ریلیف، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد نیا پلان بنا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

بجلی بلوں میں ریلیف، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد نیا پلان بنا لیا

اسلام آباد (این این آئی)بجلی بلوں میں ریلیف، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد نیا پلان بنا لیا،بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی پی پیز کے پندرہ ارب سے زائد استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال… Continue 23reading بجلی بلوں میں ریلیف، نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد نیا پلان بنا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے، میری ریٹائرمنٹ قریب ہے، ریٹائرمنٹ سے قبل شارٹ اور سویٹ فیصلہ دے… Continue 23reading سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پرویزالہی کی رہائی کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

پرویزالہی کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کرتے ہوئے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب کو منگل کے روز دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کسی بھی قسم کا بیان دینے سے بھی… Continue 23reading پرویزالہی کی رہائی کا حکم

عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی بچے نے سب کے دل موہ لیے، فائنل راؤنڈ تک رسائی

datetime 5  ستمبر‬‮  2023

عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی بچے نے سب کے دل موہ لیے، فائنل راؤنڈ تک رسائی

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد الحرام میں حسن قرات کے عالمی مقابلے میں پاکستان کے 14 سال کے طالبعلم حافظ اعظم طارق فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے۔سعودی عرب میں 6 ستمبر تک جاری رہنے والے مقابلے میں 117 ممالک کے 166 امیدوار شریک ہیں۔پاکستانی طالبعلم اعظم طارق نے مسحور کن تلاوت کر کے حاضرین کے… Continue 23reading عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی بچے نے سب کے دل موہ لیے، فائنل راؤنڈ تک رسائی

1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 3,661