جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویز الٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

پرویز الٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ماسٹر پلان مقدمے سے رہائی ملتے ہی پرویز الٰہی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ اس مرتبہ ان کو راولپنڈی پولیس نے دہشت گردی کیس میں ملوث ہونےکے الزام پر گرفتار کیا۔بتایا گیا ہے… Continue 23reading پرویز الٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا

صدر مملکت آج نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

صدر مملکت آج نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی آج کو نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس… Continue 23reading صدر مملکت آج نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی دینے تجویز کرنے پر اہم فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ الیکشن کمیشن نے صدر کے خط کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،صدر نے خط میں الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے رجوع… Continue 23reading صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ

عوامی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز بحال،سپریم کورٹ نے کئی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

عوامی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز بحال،سپریم کورٹ نے کئی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کئی شقیں کالعدم قرار دے دیںاو رعوامی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز بحال کر دیئے ۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف… Continue 23reading عوامی عہدوں پر فائز شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز بحال،سپریم کورٹ نے کئی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

خیبر(این این آئی)افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9روز بعد کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں،آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے،طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر… Continue 23reading طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

اسلام آباد(این این آئی)گیس کی قیمتوں میں50فیصد تک کے بڑے اضافے کی سمری نگران کابینہ کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافے کی سمری نگران کابینہ کو ایک بار پھر پیش کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نگران کابینہ… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پریکٹس… Continue 23reading پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست پرسماعت 18ستمبر کوہوگی

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، 2 ایک کی اکثریت سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا گیااور نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عوامی عہدے رکھنے والے افراد کے نیب میں موجود تمام مقدمات کو بھی… Continue 23reading نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا

رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹائون میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تقریباً ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد کرلی ہے۔ترجمان رینجرزکے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے چینی اور دیگر اناج کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیاہے۔چھاپہ مار… Continue 23reading رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 3,661