نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے تو کاٹ رہا ہوں، پرویزالٰہی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کااعلان
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ایک بار پھر تحریک انصاف نہ چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ جیل میں کھانا اچھا نہیں دیا جا رہا، فوڈ پوائزنگ ہو گئی ہے۔پرویز الہٰی کی جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ… Continue 23reading نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے تو کاٹ رہا ہوں، پرویزالٰہی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کااعلان







































