جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت اور سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی نواز شریف کی درخواستوں پر اسلام… Continue 23reading ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔ ایک سوال پر عارف علوی نے… Continue 23reading اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی مبصرین کیلئے دعوت نامے جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کی شفافیت کیلئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی ہے، غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن… Continue 23reading انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری،تحریک انصاف کی سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی عندلیب عباس،سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔تینوں نے چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور میں مرکزی سیکرٹری… Continue 23reading جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا جس کے باعث عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دئیے۔منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،نوازشریف نے احتساب میں سرنڈر کردینا کر دیا ، دائمی وارنٹ منسوخ

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت… Continue 23reading پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی

کس شخص نے سپریم کورٹ کے 15 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم کی خلاف ورزی کی؟ ، چیف جسٹس

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

کس شخص نے سپریم کورٹ کے 15 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم کی خلاف ورزی کی؟ ، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ… Continue 23reading کس شخص نے سپریم کورٹ کے 15 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم کی خلاف ورزی کی؟ ، چیف جسٹس

عمران خان نے بددیانتی اور بدنیتی سے جان بوجھ کرسائفر تحویل میں رکھا،چارج شیٹ سامنے آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

عمران خان نے بددیانتی اور بدنیتی سے جان بوجھ کرسائفر تحویل میں رکھا،چارج شیٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)سائفرکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف چارج شیٹ سامنے آگئی جس کے مطابق عمران خان نے بددیانتی اور بدنیتی سے جان بوجھ کرسائفر تحویل میں رکھا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے… Continue 23reading عمران خان نے بددیانتی اور بدنیتی سے جان بوجھ کرسائفر تحویل میں رکھا،چارج شیٹ سامنے آگئی

حکومت کا فارن ایکٹ کے تحت غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری اور بے دخلی کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

حکومت کا فارن ایکٹ کے تحت غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری اور بے دخلی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے فارن ایکٹ کے تحت غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری اور بے دخلی کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق فارن ایکٹ کے تحت افغان شہریوں کی گرفتاری، حراست اور بے دخلی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یکم نومبرسے فارن ایکٹ کے تحت بے دخلی آرڈر جاری کرنیکی منظوری… Continue 23reading حکومت کا فارن ایکٹ کے تحت غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری اور بے دخلی کا فیصلہ

1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 3,661