جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2023

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔اسٹاک اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکی کمپنی شیل پیٹرولیم کے شیل پاکستان میں… Continue 23reading امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

لندن:یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل راجہ کو پاکستان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور اکسانے کے الزام پر گرفتار کیا گیا،عادل راجہ یوٹیوب پر پاکستانی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہا تھا۔ یوٹیوبر کیخلاف پاکستان میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔… Continue 23reading یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

پاکستان کی روس سے تیل کی خریداری، امریکہ کا ردعمل آگیا

datetime 14  جون‬‮  2023

پاکستان کی روس سے تیل کی خریداری، امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نےکہا ہے کہ9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی کہتے آئے ہیں اور اب بھی کہہ رہے کہ پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار… Continue 23reading پاکستان کی روس سے تیل کی خریداری، امریکہ کا ردعمل آگیا

امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کو سپورٹ کرتا ہے، امریکی وزیر خزانہ

datetime 14  جون‬‮  2023

امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کو سپورٹ کرتا ہے، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خزانہ نے کہاہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کوسپورٹ کرتاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کوامداد ممکن بنائی جائے تاکہ ان کی مشکلات میں کمی واقع ہوسکے،بیان کے مطابق… Continue 23reading امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کو سپورٹ کرتا ہے، امریکی وزیر خزانہ

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بیگناہ قرار

datetime 14  جون‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بیگناہ قرار

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف و اہلخانہ بیگناہ قرار

انتخابات کا سال ہے، پارٹی میں آپس کے اختلافات ختم کریں اور انتخابات کی تیاری کریں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

datetime 13  جون‬‮  2023

انتخابات کا سال ہے، پارٹی میں آپس کے اختلافات ختم کریں اور انتخابات کی تیاری کریں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی قیادت کو حکومتی اتحاد کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن )کے صوبائی صدر امیر مقام،… Continue 23reading انتخابات کا سال ہے، پارٹی میں آپس کے اختلافات ختم کریں اور انتخابات کی تیاری کریں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

datetime 13  جون‬‮  2023

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا جبکہ ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں،ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے اثرات پہنچنے لگے، کراچی کے ساحلی علاقوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا،سمندری طوفان بپر جوائے نے سندھ کے شہر سجاول… Continue 23reading بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے

datetime 13  جون‬‮  2023

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے

لاہور ( این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آباد سمیت لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہائوالدین،… Continue 23reading اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہر زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے

1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 3,441