پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے ایک دن میں80کروڑ روپے کا نقصان
کراچی (این این آئی)پی ایس او کی جانب سے فیول نہ دینے کے باعث پی آئی کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے ایک دن میں 80 کروڑروپے کا نقصان ہوا، اور نجی ایئرلائنز نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام آباد کا کرایہ 80 ہزار روپے تک بڑھادیا۔ملک بھر میں قومی ائیر لائن کے فلائٹ… Continue 23reading پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے ایک دن میں80کروڑ روپے کا نقصان