جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2023

نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کا طیارہ دبئی سے ایران میں داخل ہوا جس کے بعد بندرعباس کے راستے ہوتا ہوا پنجگور کے علاقے میں پاکستان میں داخل ہو گیا۔تازہ اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے طیارے کی اسلام آباد میں 2… Continue 23reading نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا

نواز شریف نے طیارے میں مسافر کے سوال پر شعر پڑھ کر جواب دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف نے طیارے میں مسافر کے سوال پر شعر پڑھ کر جواب دیا

”مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں گے آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں” لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے طیارے میں مسافر نے ایک سوال کیا جس کا انہوں نے شعر پڑھ کر جواب دیا۔دبئی سے اسلام آباد خصوصی پرواز کی روانگی کے… Continue 23reading نواز شریف نے طیارے میں مسافر کے سوال پر شعر پڑھ کر جواب دیا

ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق صابر مٹھو کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، ان کے خلاف کال اپ نوٹس ان کی تین رہائش گاہوں پربھجوادیا ہے۔ایف آئی اے کے نوٹس… Continue 23reading ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا

پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا، پاک فوج کے سربراہ نے 14ملکوں کی جاری مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس کے دورے میں آرمی چیف کو انڈس شیلڈ مشقوں کے مختلف پہلوں کے بارے میں… Continue 23reading پاک فضائیہ کے شاہین جدید دور کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

نواز شریف دبئی پہنچ گئے، ہفتےکی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہونگے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف دبئی پہنچ گئے، ہفتےکی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہونگے

دبئی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے، وہ(کل) ہفتے کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچے ہیں،ان کے ہمراہ پانچ افراد دبئی آئے ہیں، نواز شریف کو دبئی ائیرپورٹ پر حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ذرائع… Continue 23reading نواز شریف دبئی پہنچ گئے، ہفتےکی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہونگے

سپریم کورٹ میں الیکشن اور فوجی عدالتوں کے کیسز مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹس

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

سپریم کورٹ میں الیکشن اور فوجی عدالتوں کے کیسز مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں بڑے کیسز کی سماعت کرنے کا فیصلہ ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت ملازمین… Continue 23reading سپریم کورٹ میں الیکشن اور فوجی عدالتوں کے کیسز مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹس

روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(این این آئی)روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا، کمرشل بنیادوں پر ہونے والے معاہدے کے تحت لوکل ریفائنریاں روس سے براہ راست تیل خرید سکیں گی۔تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری معاہدہ طے پاگیا کمرشل بنیادوں پر ہونے والے معاہدے کے تحت… Continue 23reading روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا

سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں،چیف جسٹس

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں۔سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری کے ملازمین کیس میں التوا دینے پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں یہ بات کہی۔انہوںنے کہاکہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر… Continue 23reading سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں،چیف جسٹس

نوازشریف کے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل،ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

نوازشریف کے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل،ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست منظور کرلی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک… Continue 23reading نوازشریف کے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل،ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 3,661