منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انتخابات کیلئے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی مبصرین کیلئے دعوت نامے جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کی شفافیت کیلئے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلئے اوپن ڈور پالیسی ہے، غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کرانا لازمی ہو گا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے دعوت نامے میں کہا کہ غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کے لیے وزارتِ خارجہ کے پاکستان آن لائن پورٹل پر کوائف جمع کرائیں، ایکریڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب ساٹ سے ڈان لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیا جائے گا، غیر ملکی مبصرین کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے دعوت نامے میں کہا گہا کہ غیر ملکی مبصرین انتخابی بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کرائیں گے، غیر ملکی مبصرین رپورٹ میں انتخابی عمل مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…