معاہدے میں ڈیڈ لاک برقرار، آئی ایم ایف زیادہ سے زیادہ ٹیکسز لگانے پر بضد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونیکے باعث پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading معاہدے میں ڈیڈ لاک برقرار، آئی ایم ایف زیادہ سے زیادہ ٹیکسز لگانے پر بضد



































