ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی، لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی ،لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جلسہ کرنے کی اجازت کے لئے انتظامیہ کو درخواست دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…