سوات(این این آئی)سوات میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8رہنمائوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8رہنمائوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس نے بتایاکہ تمام پی ٹی آئی رہنمائوں کو پی کے 7میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار مقامی رہنمائوں کو تھانہ غالیگے منتقل کر دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































