پاکستانیوں کے باہر تقریباً 120 ارب ڈالرز، بڑا اسکینڈل آنے کو تیار
اسلام آباد (این این آئی)ٹیکس چوری کے حوالے سے جاری کی جانے والے ”گلوبل ٹیکس کمیشن رپورٹ” میں کہا گیا ہے کہ آف شور اکاؤنٹس میں پاکستانیوں کے 19 ارب 20 کروڑ ڈالرز موجود ہیں، اور اس میں آدھی سے زیادہ رقم سے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے اندر سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading پاکستانیوں کے باہر تقریباً 120 ارب ڈالرز، بڑا اسکینڈل آنے کو تیار




































