منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

datetime 16  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اعظم خان کے اہلخانہ کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے ، درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے دی گئی ہے ،اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند ہے ۔ پولیس کاکہناہے کہ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ، جس کے بعد مقدمہ کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…