ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدر مملکت کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر کی، صدر اور وزارت قانون کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔… Continue 23reading صدر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023

نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( این این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی تقرری 90 روز کی مدت 15 نومبر کو مکمل ہونے کے بعد غیر موثر ہو چکی ہے لہٰذا آئینی طور پر انوار الحق… Continue 23reading نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ نے ”کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا”منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے قانون کے فیصلوں کی توثیق کر دی، وفاقی کابینہ نے کویت کے ساتھ 7 معاہدوں کی… Continue 23reading کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، کابینہ نے منظوری دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔ درخواست گزار سے موقف… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار،ان کی اپنی ہی زمین ان کیلئے تنگ کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار،ان کی اپنی ہی زمین ان کیلئے تنگ کردی

کابل (این این آئی)افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکارکرتے ہوئے ان کی اپنی ہی زمین ان کے لیے تنگ کردی۔وائس آف امریکہ کے مطابق پاکستان میں مقیم 37 لاکھ افغان شہریوں میں سے 17 لاکھ سے زائد غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق… Continue 23reading افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار،ان کی اپنی ہی زمین ان کیلئے تنگ کردی

سائفر کیس،عمران خان، شاہ محمود کو 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش کرنے کا حکم

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائفر کیس،عمران خان، شاہ محمود کو 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو اسلام آباد کے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس (ایف جے سی) میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ… Continue 23reading سائفر کیس،عمران خان، شاہ محمود کو 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 20روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا اور 7 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایات دی ہیں۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

2024 میں ایک لاکھ ، 79 ہزار ، 210 پاکستانی حج کر سکیں گے ، سعودی کابینہ نے معاہدے کی منظوری دیدی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

2024 میں ایک لاکھ ، 79 ہزار ، 210 پاکستانی حج کر سکیں گے ، سعودی کابینہ نے معاہدے کی منظوری دیدی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حج 2024 کے لیے پاکستان سے… Continue 23reading 2024 میں ایک لاکھ ، 79 ہزار ، 210 پاکستانی حج کر سکیں گے ، سعودی کابینہ نے معاہدے کی منظوری دیدی

ہوسٹن میں مقیم پاکستانی امریکن کا پاکستانی یونیورسٹی کیلئے 9 ملین ڈالرکا عطیہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہوسٹن میں مقیم پاکستانی امریکن کا پاکستانی یونیورسٹی کیلئے 9 ملین ڈالرکا عطیہ

ہوسٹن(این این آئی)امریکہ میں پاکستانی بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کر دیئے۔عطیہ کی رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ضرورت مند طلبہ کو سکالر شپ فراہم کئے جائیں گے، تنویر احمد کے عطیہ سے انڈونمنٹ فنڈز کے ذریعے ہر… Continue 23reading ہوسٹن میں مقیم پاکستانی امریکن کا پاکستانی یونیورسٹی کیلئے 9 ملین ڈالرکا عطیہ

Page 32 of 3660
1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 3,660