جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہائی کور ٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کرلی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ہائی کور ٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کرلی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔عدالتِ عالیہ میں نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کر کے 5 سال کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل پر جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔جسٹس… Continue 23reading ہائی کور ٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کرلی

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

datetime 4  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔خیال رہے کہ بدھ کے روز… Continue 23reading پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

حکم امتناع واپس، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے کا فیصلہ بحال

datetime 3  جنوری‬‮  2024

حکم امتناع واپس، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے کا فیصلہ بحال

اسلام آباد(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اپنا حکم امتناع واپس لے لیا۔ بدھ کو پشاور ہائیکورٹ نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کر لی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا… Continue 23reading حکم امتناع واپس، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے کا فیصلہ بحال

ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

datetime 2  جنوری‬‮  2024

ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ کوہاٹ پی کے 91 پر ریٹرننگ افسران معطل کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ جو ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں، ایسا لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انتخابات نہ ہوں۔منگل… Continue 23reading ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

ملک بھر سے 3345 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2024

ملک بھر سے 3345 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر سے مجموعی طور پر 3345 امیدواران کیکاغذات نامزدگی چھان بین کے دوران مسترد کردئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 859 حلقوں میں 28686 امیدواران کی کاغذات نامزدگی کی چھان بین کا عمل جاری تھا۔ یہ سرکاری اعدادوشمار چاروں صوبائی الیکشن ہیڈکوارٹرز، چیف سیکرٹریوں،ائی جی پولیس اور 16 اضلاع… Continue 23reading ملک بھر سے 3345 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

تاحیات نااہلی نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

datetime 1  جنوری‬‮  2024

تاحیات نااہلی نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد (این این آئی)آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چلے گا یا الیکشن ایکٹ؟،سپریم کورٹ آف پاکستان نے میر بادشاہ قیصرانی کیس میں تاحیات نا اہلی سے متعلق نوٹس پر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ… Continue 23reading تاحیات نااہلی نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مستردکر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مستردکر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل پی ٹی آئی نے عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مستردکر دی

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہوگا،چھٹیوں کے ختم ہونے کے بعد پہلے ڈبل بینچ میں کیس سنا… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو نے لگا، اتوار کوعام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا ہے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت شام ساڑھے چار بجے اختتام کو پہنچا۔عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے… Continue 23reading عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 3,661