منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہائی کور ٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کرلی

datetime 4  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔عدالتِ عالیہ میں نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کر کے 5 سال کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل پر جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے سوال کیا کہ 62 ون ایچ میں نااہلی کے حوالے سے کیا لکھا ہوا ہے؟سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ فائق علی جمالی کی سزا سپریم کورٹ تک برقرار رہی ہے، نیب قانون کے مطابق نااہلی 10 سال رہے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکمِ امتناع جاری کیا۔واضح رہے کہ سنگل بینچ نے نااہلی کی مدت 10 سال کے بجائے 5 سال کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…