پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شبیر قریشی ملتان سے گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیر مملکت شبیر قریشی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مظفرگڑھ کے شبیر قریشی کو ملتان ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، شبیر قریشی اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے لیے پہنچے تھے۔

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر و سابق وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی کی گرفتاری عدالت عالیہ میں پیش ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے عدالت عالیہ کے باہر سے عمل میں لائی گئی،ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے بعد بحالی کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں رٹ دائر کی گئی تھی وہ عدالت عالیہ میں پیش ہوئے دستخط میچ ہونے پر انکی اپیل منظور اور کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے تھے عدالت سے جونہی باہر آئے تو انہیں تحویل میں لے لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…