جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہائی وولٹیج ٹاکرا،نواز شریف نے این اے 130سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024

ہائی وولٹیج ٹاکرا،نواز شریف نے این اے 130سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

لاہور ( این این آئی) ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے حلقہ این اے 130سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو شکست دیدی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ،سینئر نائب صدر مریم نواز اور نائب صدر حمزہ شہباز نے… Continue 23reading ہائی وولٹیج ٹاکرا،نواز شریف نے این اے 130سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

الیکشن 2024:آر اوز کا نتائج دینے سے انکار,نجی چینل کادعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2024

الیکشن 2024:آر اوز کا نتائج دینے سے انکار,نجی چینل کادعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات کے نتائج کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جیونیوز کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ آر اوز نے نتائج جاری کرنے سے انکار کردیا ہے، آر اوز کا کہنا ہے کہ ہم نے نتائج الیکشن کمیشن کو بھیج دیے ہیں۔ نتائج الیکشن کمیشن جاری کرےگا۔

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

datetime 8  فروری‬‮  2024

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک )موبائل فون سروس معطل ہونے کی وجہ سے ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل دیر سے شروع ہونے کی شکایات بھی ملیںپاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد… Continue 23reading الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

سکھر،پریزائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے

datetime 8  فروری‬‮  2024

سکھر،پریزائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے

سکھر (این این آئی)سکھر کے حلقے این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 میں پریزائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے۔پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے رکا رہا۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس کے بعد پولیس پریزائیڈنگ افسران کو واپس لے آئی اس حوالے سے ڈی آر… Continue 23reading سکھر،پریزائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے ووٹ کاسٹ کیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے ووٹ کاسٹ کیا

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر معروف سیاسی شخصیات نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت دیگر معروف سیاسی… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قید عمران خان اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے ووٹ کاسٹ کیا

پی ٹی آئی سے وزیراعظم کا امیدوار کون؟ بیرسٹر گوہر نے کیا جواب دیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی سے وزیراعظم کا امیدوار کون؟ بیرسٹر گوہر نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان جس پر انگلی رکھیں گے وہی پارٹی لیڈ کرے گا۔بونیر میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ مکمل طور پر تعاون کرے، پولنگ اور گنتی کا عمل… Continue 23reading پی ٹی آئی سے وزیراعظم کا امیدوار کون؟ بیرسٹر گوہر نے کیا جواب دیا

غیر ملکی مبصرین کے انتخابی عمل کی نگرانی کیلئے پولنگ اسٹیشنز کے دورے

datetime 8  فروری‬‮  2024

غیر ملکی مبصرین کے انتخابی عمل کی نگرانی کیلئے پولنگ اسٹیشنز کے دورے

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )غیر ملکی مبصرین نے پاکستان کے مختلف حلقوں میں انتخابی عمل کی نگرانی کی ۔ غیر ملکی مبصرین نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا ہ اور سندھ میں انتخابی عمل کا جائزہ لیا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی رپورٹ مرتب کرتے رہے ۔

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےدرخواستوں کب وصول کی جائیں گی ؟ الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 7  فروری‬‮  2024

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےدرخواستوں کب وصول کی جائیں گی ؟ الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد /لاہور ( این این آئی) ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10اور 11فروری کو کھلا رہے گا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواستیں صبح 8:30سے شام 4:30تک لی جائیں گی، درخواستوں پر سماعت 10اور11فروری کو بھی ہوں… Continue 23reading ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےدرخواستوں کب وصول کی جائیں گی ؟ الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کر دیں

عام انتخابات ،بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں 24 افراد جاں بحق ، 52 سے زائد زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2024

عام انتخابات ،بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں 24 افراد جاں بحق ، 52 سے زائد زخمی

کوئٹہ/اسلام آباد /پشین /قلعہ سیف اللہ (این این آئی)عام انتخابات سے ایک دن پہلے بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں 24 افراد جاں بحق اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف… Continue 23reading عام انتخابات ،بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات میں 24 افراد جاں بحق ، 52 سے زائد زخمی

1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 3,661