جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتخابات کے دن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری

datetime 7  فروری‬‮  2024

انتخابات کے دن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کے دن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے کے مطابق پولنگ اسٹیشن کی 400 میٹر کی حدود میں کسی بھی قسم کے کیمپ لگانے پر پابندی ہو گی۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پولنگ ڈے پر ووٹرز… Continue 23reading انتخابات کے دن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری

تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9فروری کو دن 2بجے تک جاری کر دیئے جائینگے’سیکرٹری الیکشن کمیشن

datetime 6  فروری‬‮  2024

تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9فروری کو دن 2بجے تک جاری کر دیئے جائینگے’سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد( این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا ہے کہ تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9 فروری کو دن 2 بجے تک جاری کردئیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا کہ آٹھ فروری کوشیڈول شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل… Continue 23reading تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9فروری کو دن 2بجے تک جاری کر دیئے جائینگے’سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایات جاری کردیں

datetime 5  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق ووٹ ڈالنےکے لیے اصلی شناختی کارڈکا ساتھ ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایات جاری کردیں

فوج ، پولیس سمیت دیگر محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین بھی الیکشن سکیورٹی ڈیوٹی دیں گے

datetime 5  فروری‬‮  2024

فوج ، پولیس سمیت دیگر محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین بھی الیکشن سکیورٹی ڈیوٹی دیں گے

لاہور(این این آئی)عام انتخابات 2024 کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 53 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین بھی سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے جن میں پولیس ،فوج اور دیگرمحکموں کے ریٹائرڈ ملازمین شامل ہیں۔ 31 ہزار مرد،22 ہزارسے زائد خواتین ملازمین پولیس کے ساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پرمامور ہوں گی۔پولیس… Continue 23reading فوج ، پولیس سمیت دیگر محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین بھی الیکشن سکیورٹی ڈیوٹی دیں گے

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

datetime 3  فروری‬‮  2024

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

راولپنڈی ( این این آئی) دوران عدت نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید اور 5،5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سینئر سول جج قدرت اللہ نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 2  فروری‬‮  2024

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی? پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو 14 سال قید با مشقت… Continue 23reading حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

راولپنڈی (این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل قرار دیدیا۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور… Continue 23reading توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

datetime 30  جنوری‬‮  2024

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔منگل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنانے کے وقت بانی… Continue 23reading خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 3,661