جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9فروری کو دن 2بجے تک جاری کر دیئے جائینگے’سیکرٹری الیکشن کمیشن

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد( این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا ہے کہ تمام حلقوں کے ابتدائی نتائج 9 فروری کو دن 2 بجے تک جاری کردئیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا کہ آٹھ فروری کوشیڈول شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل ہو چکی اورملک بھر میں بھجوا بھی دئیے گئے ہیں۔سیکرٹری الیکشن کمیشن ای ایم ایس، آر ٹی ایس سے بہتر ہے،اس بار رزلٹ آر او جاری کریں گے،تمام859حلقوں کے نتائج9فروری کو جاری کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…