گجرات میں درج مقدمہ،رانا ثناء اللہ 25 جولائی کو عدالت طلب
گوجرانوالہ: گجرات میں درج مقدمہ،عدالت نے رانا ثناء اللہ کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف گجرات میں درج مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی،عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء پر برہمی کا اظہار کیا۔ انسداد دہشت… Continue 23reading گجرات میں درج مقدمہ،رانا ثناء اللہ 25 جولائی کو عدالت طلب


































