جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

عمران خان
عمران خان
datetime 23  فروری‬‮  2024

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی۔اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے اورخط چلا گیا ہو گا۔عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

حکومت سازی روکی جائے، انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 23  فروری‬‮  2024

حکومت سازی روکی جائے، انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(این این آئی)8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج، سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات سے متعلق الیکشن کمیشن کمیٹی، چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ… Continue 23reading حکومت سازی روکی جائے، انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

datetime 23  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

لاہور ( این این آئی) عام انتخابات 2024کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا،نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب ہفتہ کوخفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا،مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان کو سپیکر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں جماعتوں نے تجویز دی ہے کہ اسمبلیوں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

عمران ریاض پھر گرفتار

datetime 23  فروری‬‮  2024

عمران ریاض پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی کے بھائی یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض کو لاہور ڈیفنس روڈ پر واقع سوسائٹی میں گھر سے نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لیا اور اپنے ہمراہ لے کر روانہ… Continue 23reading عمران ریاض پھر گرفتار

سابق کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کروانے کے بیان پر معافی مانگ لی

datetime 22  فروری‬‮  2024

سابق کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کروانے کے بیان پر معافی مانگ لی

راولپنڈی (این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی کروانے کے بیان پر ندامت کااظہار کرتے ہوئے دھاندلی کروانے کے بیان پر معافی مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ میں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر انتخابات میں دھاندلی کا بیان دیا ہے،اپنے بیان میں چیف جسٹس کا نام… Continue 23reading سابق کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کروانے کے بیان پر معافی مانگ لی

انٹراپارٹی انتخابات ،چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے امیدوار کون ہوگا؟نام سامنے آ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

انٹراپارٹی انتخابات ،چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے امیدوار کون ہوگا؟نام سامنے آ گیا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارٹی چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بتایا کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کے امیدوار ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا… Continue 23reading انٹراپارٹی انتخابات ،چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے امیدوار کون ہوگا؟نام سامنے آ گیا

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے

datetime 22  فروری‬‮  2024

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر اور نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب آزاد حیثیت میں اسمبلی کا حصہ بنیں گے، پی ٹی آئی کے دونوں… Continue 23reading رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے

ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،سپریم کورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2024

ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر تے ہوئے اپنے حکمنامے میں کہاہے کہ ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے۔ بدھ کو جاری حکم نامے میں عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ درخواست گزار علی خان کے… Continue 23reading ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،سپریم کورٹ

1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 3,661